یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 3
  • ہم آپ کی محبت کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کرتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم آپ کی محبت کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کرتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏دیتے رہیں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ‏’‏دو چھوٹے سِکوں‘‏ کی قدر
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ‏’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 3
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بھائی عطیے کے ڈبے میں پیسے ڈال رہا ہے۔ 2.‏ جے‌ڈبلیو بکس۔ 3.‏ کچھ بھائی فلم کے سیٹ پر کام کر رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ہم آپ کی محبت کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کرتے ہیں

تھسلُنیکے کی کلیسیا کے بہن بھائیوں نے مشکلات کے باوجود اپنے ہم‌ایمانوں کے لیے محبت ظاہر کی۔ (‏2-‏تھس 1:‏3، 4‏)‏ آج بھی یہوواہ کے بندے پوری دُنیا میں اپنے ہم‌ایمانوں کے لیے محبت ظاہر کر رہے ہیں۔ ویب‌سائٹ jw.org پر سلسلہ وار مضمون ”‏آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏‏“‏ میں بتایا گیا ہے کہ اِس مشکل وقت میں آپ کے عطیات بہن بھائیوں کی مدد کرنے کے لیے کیسے اِستعمال کیے جا رہے ہیں۔ ہم آپ کی محبت اور فراخ‌دلی کی بڑی قدر کرتے ہیں!‏

ویڈیو ‏”‏ہم ‏”‏ہمیشہ آپ کے لیے خدا کا شکر“‏ ادا کرتے ہیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

‏• ہمارے عطیات سے کون کون سے کام کیے جاتے ہیں؟‏

‏• ضرورت‌مند بہن بھائیوں کی مالی مدد کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟—‏ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏ایک جگہ عطیات کی کثرت دوسری جگہ عطیات کی کمی کو پورا کرتی ہے‏“‏ کو بھی دیکھیں۔‏

مزید معلومات آن‌لائن حاصل کریں

آپ بادشاہت کے کام کو فروغ دینے کے لیے عطیات کیسے دے سکتے ہیں؟جے‌ڈبلیو لائبریری کے صفحۂ‌اوّل پر Donations پر کلک کریں۔ ہو سکتا ہے کہ زیادہ‌تر ملکوں میں ایک اَور لنک دیا جائے جس کا نام ہے:‏ )‎FAQ‎( Frequently Asked Questions۔ اِس حصے میں عطیات دینے کے حوالے سے کچھ عام سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں