یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 14
  • اپنی قیمتی میراث کی حفاظت کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنی قیمتی میراث کی حفاظت کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی خاطر لڑا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بنی‌اِسرائیل کو یشوع کی آخری نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 14

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنی قیمتی میراث کی حفاظت کریں

کالب نے اپنی میراث کی حفاظت کرنے کے لیے طاقت‌ور دُشمنوں کو کنعان سے نکال دیا۔ (‏یشو 15:‏14؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1083 پ.‏ 3‏)‏

سب اِسرائیلیوں نے اپنے دُشمنوں کو ملک سے نہیں نکالا اور یوں اپنی میراث کی حفاظت نہیں کی۔ (‏یشو 16:‏10؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 848‏)‏

یہوواہ نے اُن اِسرائیلیوں کی مدد کی جو دل سے اپنی میراث کی حفاظت کرنا چاہتے تھے۔ (‏اِست 20:‏1-‏4؛ یشو 17:‏17، 18؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 402 پ.‏ 3‏)‏

یہوواہ نے اپنے سب بندوں سے وعدہ کِیا ہے کہ وہ اُنہیں ہمیشہ کی زندگی دے گا جو کہ ایک قیمتی میراث ہے۔ اِس میراث کی حفاظت کرنے اور غلط کاموں سے بچنے کے لیے ہم بائبل کا مطالعہ کرتے ہیں، اِجلاسوں پر جاتے ہیں، مُنادی کرتے ہیں اور دُعا کرتے ہیں۔‏

ایک بھائی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مل کر خاندانی عبادت کر رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا مَیں اپنی میراث کی حفاظت کر رہا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں