یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 4
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • لاویوں کی خدمات
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ کے حکم نہ ماننے کا بُرا انجام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 4
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک اِسرائیلی اپنے اِسرائیلی غلام کو آزاد کر رہا ہے۔ 2.‏ ایک شخص ایک بند طومار دوسرے شخص کو دے رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏

بنی‌اِسرائیل اپنی قوم کے اُن لوگوں کی مدد کرتے تھے جو غریب تھے اور جنہیں ملک میں کوئی میراث نہیں ملی تھی۔ (‏اِست 14:‏28، 29؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1110 پ.‏ 3‏)‏

سبت کے سال کے دوران بنی‌اِسرائیل اُن قرض‌داروں کو قرض سے ”‏چھٹکارا“‏ دیتے تھے جو اُن کی قوم سے ہوتے تھے۔ (‏اِست 15:‏1-‏3؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 833‏)‏

کبھی کبھار کسی اِسرائیلی کو اپنی قوم کے کسی شخص کے ہاتھ خود کو غلام کے طور پر بیچنا پڑتا تھا۔ جب اُس اِسرائیلی کو خدمت کرتے ہوئے چھ سال ہو جاتے تھے تو ساتویں سال اُس کا مالک اُسے آزاد کر دیتا تھا اور اُسے تحفے بھی دیتا تھا۔ (‏اِست 15:‏12-‏14؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 978 پ.‏ 6‏)‏

خود سے پوچھیں‏:‏”‏مَیں کن طریقوں سے اپنے ضرورت‌مند بہن بھائیوں کی مدد کر سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں