یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 2
  • ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو عورتوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ اِنسانی زندگی کو قیمتی خیال کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟‏

بنی‌اِسرائیل کو اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان سے یہوواہ کے حکم ماننے تھے، اُس سے محبت کرنی تھی اور اُس کی بندگی کرنی تھی۔ (‏اِست 11:‏13؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1007 پ.‏ 4‏)‏

اُنہیں جھوٹے معبودوں کی عبادت سے تعلق رکھنے والی ہر چیز کا نام‌ونشان مٹا دینا تھا۔ (‏اِست 12:‏2، 3)‏

سب بنی‌اِسرائیل کو اُس جگہ عبادت کرنی تھی جو یہوواہ نے چُنی تھی۔ (‏اِست 12:‏11-‏14؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 84 پ.‏ 3‏)‏

یہوواہ چاہتا ہے کہ اُس کے بندے دل‌وجان سے اُس کی عبادت کریں، جھوٹے مذہب سے تعلق رکھنے والی ہر چیز سے دُور رہیں اور متحد ہوں۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ لوگ اپنے عبادت کرنے کے طریقے سے یہوواہ کو خوش کر رہے ہیں۔ 1.‏ ایک بوڑھی بہن اُس عورت کو گواہی دے رہی ہے جو اُس کی دیکھ‌بھال کرتی ہے۔ 2.‏ ایک آدمی جادوٹونے سے تعلق رکھنے والی چیزوں کو جلا رہا ہے۔ 3.‏ مختلف قوموں سے تعلق رکھنے والی تین بہنیں ایک بین‌الاقوامی اِجتماع پر حاضر ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں