یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 12
  • اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ماں باپ منوحہ اور اُن کی بیوی سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ کے حکموں میں دانش‌مندی پائی جاتی ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہمارے مخالف ہمیں توڑنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 12

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں

والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کے دل میں یہوواہ کے لیے محبت پیدا کریں۔ (‏اِست 6:‏5؛ م05 15/‏6 ص.‏ 20 پ.‏ 11‏)‏

اُنہیں اپنے بچوں کے لیے اچھی مثال بننا چاہیے۔ (‏اِست 6:‏6؛ ڈبلیو07 15/‏5 ص.‏ 15-‏16‏)‏

اُنہیں اپنے بچوں کو یہوواہ کے بارے میں سکھاتے رہنا چاہیے۔ (‏اِست 6:‏7؛ م05 15/‏6 ص.‏ 21 پ.‏ 14‏)‏

خاندانی عبادت کے علاوہ آپ اَور کن موقعوں پر اپنے بچوں کے دل میں یہوواہ خدا اور اُس کے اصولوں کے لیے محبت پیدا کر سکتے ہیں؟‏

ایک باپ بیٹا پتنگ بنا رہے ہیں۔ پیچھے سلسلہ‌وار مضامین ”‏کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟“‏ میں سے پرندوں کے بارے میں کچھ مضمون نظر آ رہے ہیں۔‏
ایک باپ اپنی بیٹی سے بات کر رہا ہے جو سیب کے درخت کی تصویر میں رنگ بھر رہی ہے۔ وہ سامنے پلیٹ میں رکھے سیبوں کی طرف اِشارہ کر رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں