یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 10
  • ‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • غرور اور حد سے زیادہ خوداِعتمادی سے خبردار رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ خدا میرا حصہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 10

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏

یہوواہ خدا نے کاہنوں اور لاویوں کو بڑے خاص طریقوں سے اپنی خدمت کرنے کا اعزاز دیا۔ (‏گن 18:‏6، 7)‏

لاویوں کو میراث کے طور پر کوئی زمین نہیں ملی بلکہ یہوواہ اُن کی میراث تھا۔ (‏گن 18:‏20، 24؛ م11 1/‏9 ص.‏ 16 پ.‏ 9‏)‏

بنی‌اِسرائیل کاہنوں اور لاویوں کو اپنے مویشیوں اور فصل کا دسواں حصہ دیتے تھے تاکہ وہ آسانی سے یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں۔ (‏گن 18:‏21، 26، 27؛ م11 1/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 4‏)‏

یہوواہ نے کاہنوں اور لاویوں سے وعدہ کِیا تھا کہ وہ اُن کی بنیادی ضرورتیں پوری کرے گا۔ ہم پورا یقین رکھ سکتے ہیں کہ اگر ہم یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے قربانیاں دیں گے تو وہ ہمارا بھی خیال رکھے گا۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ یہوواہ اپنے بندوں کی بنیادی ضرورتیں پوری کر رہا ہے۔ 1.‏ ایک بہن لفافے میں پیسے ڈال رہی ہے۔ 2.‏ دروازے کے نیچے لفافہ پڑا ہے۔ 3.‏ ایک ماں جو اکیلے اپنے بچوں کو پال رہی ہے، اپنی بیٹی کو گلے لگا کر لفافے میں رکھے پیسوں کو دیکھ رہی ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں