یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جنوری ص.‏ 16
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • پہلی ملاقات
  • واپسی ملاقات
  • یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏27 فروری–‏27 مارچ‏)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جنوری ص.‏ 16

شاگرد بنانے کی تربیت

بات‌چیت کے لیے تجاویز

پہلی ملاقات

سوال:‏ کیا خدا ہماری دُعاؤں کو سنتا ہے؟‏

آیت:‏ زبور 65:‏2

متعلقہ سوال:‏ ہم کن باتوں کے بارے میں دُعا کر سکتے ہیں؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

  • ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 181 پ.‏ 16

واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم کن باتوں کے بارے میں دُعا کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ 1-‏یوح 5:‏14

متعلقہ سوال:‏ خدا ہماری دُعاؤں کا جواب کیسے دیتا ہے؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

  • ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 178 پ.‏ 11

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏27 فروری–‏27 مارچ‏)‏

‏”‏ہم آپ سے اِس لیے ملنے آئے ہیں [‏یا ہم نے آپ کو اِس لیے فون کِیا ہے یا خط یا میسج لکھا ہے]‏ تاکہ آپ کو ایک اہم تقریب کی دعوت دے سکیں۔ اِسے پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ منائیں گے۔ یہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب ہے۔“‏ اُس شخص کو دعوت‌نامہ دیں [‏یا میسج یا ای‌میل کے ذریعے بھیجیں]‏۔ ”‏اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی [‏یا آپ اِس میں آن‌لائن کیسے شامل ہو سکتے ہیں]‏۔ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر ہوگی اور ہم آپ کو اِس تقریر کو سننے کی دعوت بھی دینا چاہتے ہیں۔“‏

دلچسپی ظاہر کرنے پر متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں