یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جنوری ص.‏ 16
  • کیا آپ مارچ یا اپریل میں مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کریں گے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ مارچ یا اپریل میں مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کریں گے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے کے لئے ابھی سے منصوبہ بنائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • یہوواہ خدا کی حمد کرنـے کے اَور زیادہ موقعے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ۱،۰۰،۰۰۰ امدادی پائنیر—‏درکار کیا آپ مارچ؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جنوری ص.‏ 16
کچھ مبشر مطبوعات والی ٹرالی لے کر عبادت‌گاہ سے نکل رہے ہیں۔‏

‏”‏ہمیں اُس محبت سے ترغیب ملتی ہے جو مسیح ہم سے کرتا ہے۔“‏—‏2-‏کُر 5:‏14‏۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ مارچ یا اپریل میں مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کریں گے؟‏

کیا آپ یادگاری تقریب کے دنوں میں یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کرنا چاہیں گے؟ (‏2-‏کُر 5:‏14، 15‏)‏ جو بہن بھائی مارچ اور اپریل میں مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کریں گے، وہ مُنادی کے کام میں 30 یا 50 گھنٹے صرف کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے لیے ایسا کرنا ممکن ہے تو مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کے لیے اپنی کلیسیا کی خدمتی کمیٹی کو درخواست دیں۔ ہر مہینے جن بہن بھائیوں کو مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کی اِجازت ملے گی، کلیسیا میں اُن کے ناموں کا اِعلان کِیا جائے گا۔ اِس طرح دوسرے بہن بھائی بھی مُنادی کے کام میں اُن کی زیادہ مدد کر پائیں گے۔ یادگاری تقریب کے دنوں میں ہمارے پاس یہ موقع ہوتا ہے کہ ہم مُنادی کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں اور ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں۔ دُعا ہے کہ ہم اِس موقعے سے پورا فائدہ اُٹھائیں۔—‏1-‏تھس 5:‏11‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں