یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 نومبر ص.‏ 8
  • ‏’‏دو چھوٹے سِکوں‘‏ کی قدر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏دو چھوٹے سِکوں‘‏ کی قدر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم آپ کی محبت کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ‏’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 نومبر ص.‏ 8
بیوہ دو چھوٹے سکوں کو عطیہ کرنے سے پہلے اِنہیں دیکھ رہی ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏’‏دو چھوٹے سِکوں‘‏ کی قدر

بیوہ نے جو عطیات دیے تھے، اُن سے ایک وقت کا کھانا بھی نہیں خریدا جا سکتا تھا۔ (‏لُو 21:‏4‏)‏ لیکن اُس کے عطیات سے پتہ چلا کہ وہ یہوواہ اور اُس کی عبادت سے کتنی محبت کرتی ہے۔ اِس لیے یہوواہ کی نظر میں اُس کے عطیات کی بہت قدر تھی۔—‏مر 12:‏43‏۔‏

ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے لیے عطیہ‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏یہوواہ کے لیے عطیہ“‏ کا ایک سین۔ تنظیم کی عمارتیں بنانے کے لیے عطیات دیے جا رہے ہیں۔‏

    ہمارے عطیات کن کن کاموں کے لیے اِستعمال ہوتے ہیں؟‏

  • ویڈیو ”‏یہوواہ کے لیے عطیہ“‏ کا ایک سین۔ عبادت‌گاہ میں ایک چھوٹی بچی عطیات کے ڈبے میں عطیہ ڈال رہی ہے۔‏

    ہم جو عطیات دیتے ہیں، وہ اِتنے اہم کیوں ہیں؛ پھر چاہے وہ تھوڑے سے ہی کیوں نہ ہوں؟‏

  • ویڈیو ”‏یہوواہ کے لیے عطیہ“‏ کا ایک سین۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ عطیات کے ذریعے خدا کی بادشاہت سے متعلق کام کیے جاتے ہیں۔ 1.‏ بیت‌ایل میں کیے جانے والے کام۔ 2.‏ تنظیم کے سکول۔ 3.‏ اِمدادی کام۔ 4.‏ تنظیم کی عمارتوں کی تعمیر۔ 5.‏ علاقائی اِجتماع۔‏

    ہم یہ کیسے پتہ لگا سکتے ہیں کہ ہم جس ملک میں رہتے ہیں، وہاں کس کس طرح سے عطیات دیے جا سکتے ہیں؟—‏بکس ”‏مزید معلومات آن‌لائن حاصل کریں‏“‏ کو دیکھیں۔‏

مزید معلومات آن‌لائن حاصل کریں

جے‌ڈبلیو لائبریری کے صفحۂ‌اوّل پر Donations پر کلک کریں۔ جس ملک میں آپ رہتے ہیں، وہاں کے حساب سے ہو سکتا ہے کہ ایک اَور حصے کا لنک دیا جائے جس کا نام ہے:‏ (‎FAQ‎) Frequently Asked Questions۔ اِس حصے میں عطیات دینے کے حوالے سے کچھ عام سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔ اِس کے علاوہ ویڈیو ‏”‏آن‌لائن عطیات دینے کا طریقہ‏“‏ میں اُن طریقوں کے بارے میں بات کی گئی ہے جن کے ذریعے آپ عطیات دے سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں