یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 ستمبر ص.‏ 5
  • کاہنوں کے لباس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کاہنوں کے لباس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا کے جلال کی عکاسی کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • انکساری—‏امن کو فروغ دینے والی خوبی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • ‏”‏خاکساروں کے ساتھ حکمت ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • جائیں، شاگرد بنائیں—‏لیکن کیوں، کہاں اور کیسے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 ستمبر ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 27-‏28

کاہنوں کے لباس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏

28:‏30، 36، 42، 43

کاہنِ‌اعظم اور ایک لاوی کاہن نے اپنی اپنی ذمے‌داریاں پوری کرنے کے لیے خاص لباس پہنا ہوا ہے۔‏

کاہن جو لباس پہنتے تھے، اُس سے ہم سیکھتے ہیں کہ پاک ہونے، حیاداری سے کام لینے اور یہوواہ کی عبادت کے لیے احترام ظاہر کرنے کے حوالے سے یہوواہ سے رہنمائی حاصل کرنا کتنا ضروری ہے۔‏

  • ہم یہوواہ سے رہنمائی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

  • پاک ہونے کا کیا مطلب ہے؟‏

  • ہم اپنے لباس سے حیاداری اور یہوواہ کی عبادت کے لیے احترام کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں