21-27 ستمبر
خروج 27-28
گیت نمبر 25 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کاہنوں کے لباس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟“: (10 منٹ)
خر 28:30—ہمیں یہوواہ سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔ (آئیٹی-2 ص. 1143)
خر 28:36—ہمیں پاک رہنا چاہیے۔ (آئیٹی-1 ص. 849 پ. 3)
خر 28:42، 43—ہمیں یہوواہ کی عبادت کرتے وقت احترام دِکھانا چاہیے۔ (م08 1/8 ص. 22 پ. 17)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
خر 28:15-21—کاہنِاعظم کے سینہ بند پر جو قیمتی پتھر لگے ہوتے تھے، وہ بنیاِسرائیل کو غالباً کہاں سے ملے تھے؟ (ڈبلیو12 1/8 ص. 26 پ. 1-3)
خر 28:38—مُقدس چیزیں کیا تھیں؟ (آئیٹی-1 ص. 1130 پ. 2)
آپ نے خروج 27-28 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) خر 27:1-21 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) محبت میں قائم، ص. 111 پ. 20-21 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—جب لوگ دروازہ کھولے بغیر بات کرتے ہیں تو مؤثر طریقے سے گواہی دیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ پہلی ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں اور پھر دوسری ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 73
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 102 اور دُعا