یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 ستمبر ص.‏ 2
  • بِھیڑ کی پیروی نہ کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بِھیڑ کی پیروی نہ کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ایک بڑی بِھیڑ کو برکت دے گا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • دوسروں کو معاف کرنے کے لیے تیار رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ‏”‏دیکھو!‏ لوگوں کی ایک بڑی بِھیڑ“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • یہوواہ خدا کے تخت کے آگے ایک بڑی بِھیڑ
    سچے خدا کی عبادت کریں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 ستمبر ص.‏ 2
کچھ مرد اور عورتیں ایک عوامی جگہ پر اپنے فون اور ٹی‌وی کی بڑی سکرینوں پر خبریں دیکھ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 23-‏24

بِھیڑ کی پیروی نہ کریں

23:‏1-‏3

یہوواہ نے قانونی معاملوں میں گواہی دینے والوں اور بنی‌اِسرائیل کے قاضیوں کو خبردار کِیا تھا کہ وہ زیادہ لوگوں کے دباؤ میں آ کر نہ تو جھوٹی گواہی دیں اور نہ ہی کوئی غلط فیصلہ سنائیں۔ یہ اصول زندگی کے اَور معاملوں پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ شیطان کی دُنیا آج سچے مسیحیوں پر ایسی سوچ رکھنے اور ایسے کام کرنے کا دباؤ ڈالتی رہتی ہے جو خدا کی مرضی کے مطابق نہیں۔—‏روم 12:‏2‏۔‏

اِن معاملوں میں لوگوں کے دباؤ میں آ کر کچھ کرنا سمجھ‌داری کی بات کیوں نہیں ہے جب .‏ .‏ .‏

  • ہم کسی کے بارے میں کوئی ایسی بات سنتے ہیں جس کا کوئی ثبوت نہیں ہے؟‏

  • ہم کپڑوں، بالوں کے سٹائل یا تفریح کا اِنتخاب کرتے ہیں؟‏

  • ہم ایسے لوگوں کے بارے میں سوچتے یا اُن کے ساتھ کام کرتے ہیں جن کا تعلق فرق نسل یا قوم سے ہے یا جن کی مالی حیثیت ہم سے فرق ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں