7-13 ستمبر
خروج 23-24
گیت نمبر 34 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بھیڑ کی پیروی نہ کریں“: (10 منٹ)
خر 23:1—جھوٹی باتوں کو نہ د ہرائیں۔ (م18.08 ص. 5 پ. 7-8)
خر 23:2—زیادہ لوگوں کے دباؤ میں آ کر کوئی غلط کام نہ کریں۔ (آئیٹی-1 ص. 11پ. 3)
خر 23:3—کسی کی طرفداری نہ کریں۔ (آئیٹی-1 ص. 343 پ. 5)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
خر 23:9—یہوواہ نے بنیاِسرائیل کو کیسے سکھایا کہ وہ غیرملکیوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں؟ (م16.10 ص. 9 پ. 4)
خر 23:20، 21—اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ اِن آیتوں میں جس فرشتے کا ذکر کیا گیا ہے وہ میکائیل ہے؟ (آئیٹی-2 ص. 393)
آپ نے خروج 23-24 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) خر 23:1-19 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: حالانکہ خاتونِخانہ نے سوال کا صحیح جواب نہیں دیا تھا لیکن مبشرہ نے ایک ایسی بات کو لے کر باتچیت کو کیسے جاری رکھا جس پر وہ دونوں متفق تھیں؟ مبشرہ کوئی ایسی کتاب کیسے پیش کر سکتی تھی جس میں خدا کی برکتوں کا ذکر کِیا گیا ہے؟
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) م16.05 ص. 30-31 موضوع—مسیحی اِس بات کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں کہ آیا سرکاری ملازموں کو تحفہ یا بخشش دینا جائز ہے یا نہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”جھوٹی باتیں پھیلانے سے خبردار رہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ وائٹبورڈ پر سبق والی ویڈیو ”مَیں دوسروں کی بُرائیاں کرنے سے کیسے بچ سکتا ہوں؟“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 71
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 122 اور دُعا