یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جنوری ص.‏ 4
  • 13-‏19 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 13-‏19 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جنوری ص.‏ 4

13-‏19 جنوری

پیدایش 3-‏5

  • گیت نمبر 72 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏پہلے جھوٹ کے بھیانک نتائج‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 3:‏1-‏5‏—‏اِبلیس نے خدا پر اِلزام لگایا۔ (‏م17.‏02 ص.‏ 5 پ.‏ 9‏)‏

    • پید 3:‏6‏—‏آدم اور حوا نے خدا کی نافرمانی کی۔ (‏م00 15/‏11 ص.‏ 25، 26‏)‏

    • پید 3:‏15-‏19‏—‏خدا نے باغیوں کو سزا دی۔ (‏م12 1/‏10 ص.‏ 4 پ.‏ 2‏؛ م04 1/‏1 ص.‏ 29 پ.‏ 2‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 186‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 4:‏23، 24‏—‏لمک نے یہ نظم کیوں لکھی؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 192 پ.‏ 5‏)‏

    • پید 4:‏26‏—‏انوس کے زمانے میں لوگ غالباً کس لحاظ سے ”‏یہوؔواہ کا نام لے کر دُعا کرنے لگے“‏؟ (‏م01 15/‏9 ص.‏ 29 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے پیدایش 3 سے 5 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 4:‏17–‏5:‏8 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ آپ کو تعارف کے حوالے سے کون سی بات اچھی لگی؟ مبشروں نے واپسی ملاقات کے لیے جو وقت طے کِیا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اور پھر صاحبِ‌خانہ کو ایسے موضوع پر حالیہ رسالہ دیں جس کے بارے میں اُس نے بات کی ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 63

  • ‏”‏پرچوں کے ذریعے بات‌چیت کیسے شروع کریں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور اِس بارے میں بات کریں کہ پرچوں کے ذریعے بات‌چیت کیسے شروع کی جا سکتی ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 40

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 106 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں