یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جنوری ص.‏ 3
  • کیا آپ اپنے عقیدے کی وضاحت کر سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ اپنے عقیدے کی وضاحت کر سکتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے صانع کی عزت کرنے کیلئے دوسروں کی مدد کرنا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں سے اُس کے بارے میں اَور جانیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • نوجوانو، اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • خالق پر اپنے ایمان کو مضبوط کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جنوری ص.‏ 3
ایک بھائی ملازمت پر کھانے کے وقفے کے دوران ایک آدمی کو پاک کلام سے ایک آیت پڑھ کر سنا رہا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ اپنے عقیدے کی وضاحت کر سکتے ہیں؟‏

اگر کوئی شخص آپ سے پوچھے کہ آپ یہ کیوں مانتے ہیں کہ خدا نے سب چیزوں کو بنایا ہے تو آپ کیا کہیں گے؟ پورے اِعتماد سے جواب دینے کے لیے آپ کو دو کام کرنے ہوں گے۔ سب سے پہلے تو آپ کو خود یہ اچھی طرح جان لینے کی ضرورت ہے کہ تخلیق کا نظریہ درست ہے۔ (‏روم 12:‏1، 2‏)‏ پھر آپ کو یہ سوچنا ہوگا کہ آپ دوسروں کے سامنے اپنے عقیدے کی وضاحت کیسے کریں گے۔—‏امثا 15:‏28‏۔‏

پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏ہڈیاں دی اِک سرجن اپنے ایمان بارے دَسدی اے“‏ اور ‏”‏اِک ماہِرحیوانیات اپنے ایمان بارے دَسدا اے“‏ دیکھیں اور غور کریں کہ کچھ اَور لوگ کن وجوہات کی بِنا پر تخلیق کے نظریے کو مانتے ہیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ‏[‏صفحہ 3 پر تصویر]‏اِنسانی گھٹنے کی بناوٹ

    اِرن ہوف لوہنسو اِرتقا کی بجائے تخلیق کے نظریے کو کیوں مانتی ہیں؟‏

  • اِنسانی گھٹنے کی بناوٹ

    یروسلوو ڈوونیچ اِرتقا کی بجائے تخلیق کے نظریے کو کیوں مانتے ہیں؟‏

  • آپ دوسروں کے سامنے یہ وضاحت کیسے کر سکتے ہیں کہ آپ تخلیق کے نظریے کو کیوں مانتے ہیں؟‏

  • یہوواہ کی تنظیم کی طرف سے کون سی سہولتیں آپ کی زبان میں دستیاب ہیں جن کی مدد سے آپ یہ جان سکتے ہیں اور دوسروں کو بھی اِس بات پر قائل کر سکتے ہیں کہ خدا نے سب چیزوں کو بنایا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں