پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-پطرس 3-5
”سب چیزوں کا خاتمہ نزدیک ہے“
بہت جلد ہم ایک ایسی بڑی مصیبت کا سامنا کریں گے جو پہلے کبھی نہیں آئی۔ لہٰذا ہم اب اور مستقبل میں یہوواہ کا وفادار رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
ہر وقت طرح طرح کی دُعائیں اور اِلتجائیں کریں۔
اپنے دل میں مسیحی بہن بھائیوں کے لیے گہری محبت پیدا کریں اور اُن کے ساتھ اپنی دوستی کو مضبوط کرتے رہیں۔
ایک دوسرے کی مہماننوازی کریں۔
خود سے پوچھیں: ”مَیں کن طریقوں سے اپنی کلیسیا اور دوسرے ملکوں میں رہنے والے بہن بھائیوں کے لیے گہری محبت ظاہر کر سکتا ہوں اور اُن کی مہماننوازی کر سکتا ہوں؟“