21-27 اکتوبر
1-پطرس 3-5
گیت نمبر 14 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”سب چیزوں کا خاتمہ نزدیک ہے“: (10 منٹ)
1-پطر 4:7—”سمجھداری سے کام لیں اور دُعا کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہیں۔“ (م13 15/11 ص. 3 پ. 1)
1-پطر 4:8—”دل کی گہرائی سے ایک دوسرے سے محبت رکھیں۔“ (م99 15/4 ص. 22 پ. 3)
1-پطر 4:9—”بڑبڑائے بغیر ایک دوسرے کی مہماننوازی کریں۔“ (م18.03 ص. 15، 16 پ. 2، 3)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
1-پطر 3:19، 20—یسوع مسیح نے کب اور کیسے ”اُن بُرے فرشتوں کو مُنادی کی جو قید میں تھے“؟ (م13 15/6 ص. 23)
1-پطر 4:6—وہ ’مُردے‘ کون تھے جن کو ”خوشخبری سنائی گئی“؟ (م08 1/11 ص. 12 پ. 6)
آپ نے 1-پطرس 3 سے 5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 1-پطر 3:8-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
پہلی واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”پاک چالچلن اور گہرا احترام ظاہر کرنے سے دل جیتیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ پنجابی (شاہ مکھی) ویڈیو ”یہوواہ سانوں ساڈا بھار چکن دی طاقت دیندا اے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 31
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 139 اور دُعا