پاک کلام سے سنہری باتیں | عبرانیوں 9، 10
”شریعت آنے والی اچھی چیزوں کا محض سایہ ہے“
خیمۂاِجتماع نے اُس اِنتظام کا عکس پیش کِیا جس کے تحت خدا نے فدیے کے ذریعے اِنسانوں کے گُناہوں کا کفارہ ادا کِیا۔ خیمۂاِجتماع کی اِن چار چیزوں کو اُن چیزوں سے ملائیں جن کا وہ عکس پیش کرتی ہیں۔
|
|