9-15 ستمبر
عبرانیوں 9، 10
گیت نمبر 9 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”شریعت آنے والی اچھی چیزوں کا محض سایہ ہے“: (10 منٹ)
عبر 9:12-14—مسیح کا خون بکروں اور بیلوں کے خون سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ (آئیٹی-1 ص. 862 پ. 1)
عبر 9:24-26—مسیح نے خدا کے سامنے اپنی جان کی قربانی کی قیمت ایک ہی بار ہمیشہ کے لیے پیش کر دی۔ (م09 1/9 ص. 30 پ. 8، 9)
عبر 10:1-4—”شریعت آنے والی اچھی چیزوں کا . . . سایہ ہے۔“ (آئیٹی-2 ص. 602)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
عبر 9:16، 17—اِن آیتوں کا کیا مطلب ہے؟ (ڈبلیو92 1/3 ص. 31 پ. 4-6)
عبر 10:5-7—یسوع نے یہ باتیں کب کہیں اور اِن کا کیا مطلب ہے؟ (آئیٹی-1 ص. 249)
آپ نے عبرانیوں 9 اور 10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) عبر 9:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کیا ہم اپنے اِجلاسوں کی قدر کرتے ہیں؟ (زبور 27:11): (12 منٹ) ویڈیو ”کیہہ اَسی اپنی عبادتاں دی قدر کرنے آں؟ (زبور 27:11)“ پنجابی (شاہ مکھی) میں چلائیں۔ پھر اِن سوالوں پر باتچیت کریں:
ہمیں اپنے کاہنِاعظم یسوع کے کن کاموں سے فائدہ ہوتا ہے؟
ہم کن تین طریقوں سے یسوع کے اِن کاموں کے لیے قدر ظاہر کر سکتے ہیں؟
”اِجلاس میں دھیان سے سنیں“: (3 منٹ) ویڈیو چلائیں۔ پھر بچوں سے پوچھیں کہ اُنہیں اِجلاس میں دھیان سے کیوں سننا چاہیے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 25
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 25 اور دُعا