16-22 ستمبر
عبرانیوں 11
گیت نمبر 54 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایمان کی اہمیت“: (10 منٹ)
عبر 11:1—ایمان کیا ہے؟ (م16.10 ص. 27 پ. 6)
عبر 11:6—خدا کو خوش کرنے کے لیے ایمان ضروری ہے۔ (ڈبلیو13 1/11 ص. 11 پ. 2-5)
عبر 11:33-38—ماضی میں خدا کے بندے اُس پر ایمان رکھنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر پائے۔ (م16.10 ص. 23 پ. 10، 11)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
عبر 11:4—ہابل کا ایمان کیسے مضبوط ہوا؟ (ایمان ظاہر کریں، ص. 12، 13 پ. 14-17)
عبر 11:5—یہوواہ خدا نے حنوک کو اُن کے ایمان کا کیا اجر دیا؟ (مع17.01 ص. 11، 12)
آپ نے عبرانیوں 11 باب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِس باب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) عبر 11:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو اِجلاس کا دعوتنامہ دیں اور ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
گیت نمبر 3 (خوشی سے گائیں)
”آپ خشکسالی میں کیا کریں گے؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 26
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 3 اور دُعا