پولُس اور برنباس سرگِیُس پولُس کے سامنے
پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 12-14
برنباس اور پولُس نے دُوردراز علاقوں میں شاگرد بنائے
برنباس اور پولُس نے شدید مخالفت کے باوجود مسیحی مذہب کو قبول کرنے میں خاکسار لوگوں کی مدد کرنے کے لیے سخت محنت کی۔
اُنہوں نے ہر طرح کے لوگوں کو مُنادی کی۔
اُنہوں نے نئے شاگردوں کی حوصلہافزائی کی کہ وہ ”ایمان پر قائم رہیں۔“