یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 3
  • 10-‏16 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 10-‏16 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 3

10-‏16 دسمبر

اعمال 12-‏14

  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏برنباس اور پولُس نے دُوردراز علاقوں میں شاگرد بنائے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اعما 13:‏2، 3‏—‏یہوواہ خدا نے برنباس اور ساؤل کو ایک خاص کام کے لیے چُنا۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 86 پ.‏ 4‏)‏

    • اعما 13:‏12،‏ 48؛‏ 14:‏1‏—‏اُن کے کام کے بڑے اچھے نتائج نکلے۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 95 پ.‏ 5‏)‏

    • اعما 14:‏21، 22‏—‏برنباس اور پولُس نے نئے شاگردوں کی ہمت بڑھائی۔ (‏م14 15/‏9 ص.‏ 13 پ.‏ 4، 5‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • اعما 12:‏21-‏23‏—‏ہیرودیس کے ساتھ جو کچھ ہوا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏م08 15/‏5 ص.‏ 32 پ.‏ 7‏)‏

    • اعما 13:‏9‏—‏ساؤل کو ”‏پولُس“‏ بھی کیوں کہا جاتا تھا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 13:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏ساؤل جو پولُس بھی‌کہلاتے ہیں،“‏ ”‏پولُس“‏‏)‏

    • آپ نے اعمال 12 سے 14 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 12:‏1-‏17

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ بی‌ٹی ص.‏ 78، 79 پ.‏ 8، 9‏—‏موضوع:‏ اپنے ہم‌ایمانوں کے لیے دُعا کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 45

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏اُن لوگوں کی شاگرد بننے میں مدد کریں جو ”‏ہمیشہ کی زندگی کی راہ پر چلنے کی طرف مائل‏“‏ ہیں“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ خدا آپ کی مدد کرے گا‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 15

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 47 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں