یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 2
  • ایک ظالم شخص جوش سے گواہی دینے والا بن گیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک ظالم شخص جوش سے گواہی دینے والا بن گیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ساؤل کی منادی نے مخالفت کو اُبھارا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • ایک جفاشعار بڑا نُور دیکھتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • یسوع نے ساؤل کو چُنا
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • اُنہوں نے پوری طرح سے اپنی سوچ بدل لی
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 2
آسمان سے ساؤل کے اِردگِرد روشنی چمک رہی ہے جس کی وجہ سے وہ زمین پر گِر گئے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 9-‏11

ایک ظالم شخص جوش سے گواہی دینے والا بن گیا

9:‏15، 16،‏ 20-‏22

ساؤل نے اُن باتوں پر فوراً عمل کِیا جو اُنہوں نے سیکھی تھیں۔ ساؤل نے ایسا کیوں کِیا جبکہ دوسرے ایسا کرنے میں ناکام رہے؟ کیونکہ وہ اِنسانوں سے زیادہ خدا سے ڈرتے تھے اور اُس رحم کے لیے بے‌حد شکرگزار تھے جو مسیح نے اُن پر کِیا تھا۔ اگر آپ بائبل کورس کر رہے ہیں لیکن ابھی تک آپ نے بپتسمہ نہیں لیا تو کیا آپ ساؤل کی طرح اُن باتوں پر عمل کرنے کا فیصلہ کریں گے جو آپ سیکھ رہے ہیں؟‏

کیا آپ جانتے ہیں؟‏

رومی حکومت نے یہودیوں کو یہ اِجازت دے رکھی تھی کہ وہ اپنے عدالتی معاملات خود نپٹائیں۔ اِس کے علاوہ عدالتِ‌عظمیٰ اور کاہنِ‌اعظم ہر جگہ رہنے والے یہودیوں کے لیے صحیح اور غلط کا فیصلہ کرتے تھے۔ اِس لیے وہ ساؤل کو یہ اِختیار دے سکتے تھے کہ وہ اُن یہودیوں کو گِرفتار کریں جو مسیحی بن چُکے تھے، اُن یہودیوں کو بھی جو دُوردراز علاقوں جیسے کہ دمشق میں رہتے تھے۔‏

ایک نقشے میں دمشق اور یروشلیم دِکھایا گیا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں