یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 2
  • 3-‏9 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 3-‏9 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 2

3-‏9 دسمبر

اعمال 9-‏11

  • گیت 35 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک ظالم شخص جوش سے گواہی دینے والا بن گیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اعما 9:‏1، 2‏—‏ساؤل نے یسوع کے شاگردوں کو سخت اذیت دی۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 60 پ.‏ 1، 2‏)‏

    • اعما 9:‏15، 16‏—‏ساؤل کو یسوع کے بارے میں گواہی دینے کے لیے چُنا گیا۔ (‏م16‏.‏06 ص.‏ 7 پ.‏ 4‏)‏

    • اعما 9:‏20-‏22‏—‏ساؤل جوش سے گواہی دینے والے بن گئے۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 64 پ.‏ 15‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • اعما 9:‏4‏—‏یسوع نے ساؤل سے یہ کیوں پوچھا:‏ ”‏آپ مجھے اذیت کیوں پہنچا رہے ہیں؟“‏ (‏بی‌ٹی ص.‏ 60، 61 پ.‏ 5، 6‏)‏

    • اعما 10:‏6‏—‏یہ بات قابلِ‌غور کیوں ہے کہ پطرس رسول ایک چمڑا تیار کرنے والے شخص کے گھر رُکے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 10:‏6 پر اِضافی معلومات میں ”‏شمون ‏.‏.‏.‏ جو چمڑا تیار کرتا ہے“‏‏)‏

    • آپ نے اعمال 9 سے 11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 9:‏10-‏22

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 6

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 47

  • مقامی ضروریات:‏ (‏8 منٹ)‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏7 منٹ)‏ دسمبر کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 14

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 51 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں