آسٹریلیا میں ایک کنگڈم ہال تعمیر کِیا جا رہا ہے۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
سوال: ہم کسی عزیز کی موت کے غم پر قابو پانے کے لیے مدد کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟
آیت: 2-کُر 1:3، 4
متعلقہ سوال: مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
آیت: واعظ 9:5، 10
متعلقہ سوال: کیا مُردے زندہ ہوں گے؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: کیا مُردے زندہ ہوں گے؟
آیت: اعما 24:15
متعلقہ سوال: مُردوں کو کہاں پر زندہ کِیا جائے گا؟