موسیٰ نے بحرِقلزم کے دو حصے کرنے کے لیے اِس کی طرف ہاتھ بڑھائے ہوئے ہیں۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○ پہلی ملاقات
سوال: ہم کسی عزیز کی موت کے غم پر قابو پانے کے لیے مدد کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟
آیت: 2-کُر 1:3، 4
متعلقہ سوال: مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
○● واپسی ملاقات
سوال: مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
آیت: واعظ 9:5، 10
متعلقہ سوال: کیا مُردے زندہ ہوں گے؟