5-11 نومبر
یوحنا 20، 21
گیت 42 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ اِن سے زیادہ مجھ سے پیار کرتے ہیں؟“: (10 منٹ)
یوح 21:1-3—یسوع کی موت کے بعد پطرس اور دوسرے شاگرد مچھلیاں پکڑنے چلے گئے۔
یوح 21:4-14—یسوع جی اُٹھنے کے بعد پطرس اور دوسرے شاگردوں پر ظاہر ہوئے۔
یوح 21:15-19—یسوع نے پطرس کی یہ سمجھنے میں مدد کی کہ اُنہیں کس چیز کو سب سے زیادہ اہمیت دینی چاہیے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 21:15 پر اِضافی معلومات میں ”یسوع نے شمعون پطرس سے پوچھا،“ ”کیا آپ اِن سے زیادہ مجھ سے پیار کرتے ہیں؟“ اور یوحنا 21:17 پر اضافی معلومات میں ”تیسری بار“)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یوح 20:17—یسوع نے مریم مگدلینی سے جو بات کہی، اُس کا کیا مطلب ہے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 20:17 پر اِضافی معلومات میں ”مجھے پکڑ کر نہ رکھیں“)
یوح 20:28—توما نے یسوع کو ”میرے مالک اور میرے خدا“ کیوں کہا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 20:28 پر اِضافی معلومات میں ”میرے مالک اور میرے خدا“)
آپ نے یوحنا 20 اور 21 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یوح 20:1-18
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 79 پ. 21، 22—اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 10
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 52 اور دُعا