15-21 اکتوبر
یوحنا 13، 14
گیت 50 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“: (10 منٹ)
یوح 13:5—یسوع مسیح نے شاگردوں کے پاؤں دھوئے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 13:5 پر اِضافی معلومات میں ”شاگردوں کے پاؤں دھوئے“)
یوح 13:12-14—شاگردوں کا فرض تھا کہ وہ ’ایک دوسرے کے پاؤں دھوتے۔‘ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 13:14 پر اِضافی معلومات میں ”چاہئیں“)
یوح 13:15—یسوع مسیح کے تمام شاگردوں کے لیے لازمی ہے کہ وہ اُن کی طرح خاکسار بنیں۔ (م99 1/3 ص. 31 پ. 1)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یوح 14:6—یسوع مسیح کس لحاظ سے ”راستہ اور سچائی اور زندگی“ ہیں؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 14:6 پر اِضافی معلومات میں ”مَیں راستہ اور سچائی اور زندگی ہوں“)
یوح 14:12—یسوع مسیح پر ایمان ظاہر کرنے والے لوگ اُن سے بھی ”بڑے کام“ کیسے کریں گے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 14:12 پر اِضافی معلومات میں ”مجھ سے بھی بڑے کام“)
آپ نے یوحنا 13 اور 14 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یوح 13:1-17
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) غیرمنظم گواہی دیتے وقت باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—خودغرضی اور غصے سے بچیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ” ’آپس میں محبت رکھیں‘—خودغرضی اور غصے سے بچیں“ چلائیں۔ اگر وقت ہو تو بکس ”داؤد بادشاہ کی مثال پر سوچ بچار کریں“ پر بھی بات کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 7
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 49 اور دُعا