یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 5
  • ‏”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • عظیم‌ترین انسان فروتن خدمت انجام دیتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • یسوع مسیح کی بے‌مثال فروتنی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • خود میں خاکساری کی خوبی پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • یہوواہ اپنے خاکسار بندوں کو بیش‌قیمت خیال کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 5
یسوع مسیح اپنے رسولوں کے پاؤں دھو رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 13،‏ 14

‏”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏

13:‏5،‏ 12-‏15

یسوع مسیح نے رسولوں کے پاؤں دھونے سے اُنہیں سکھایا کہ وہ خاکسار بنیں اور اپنے بہن بھائیوں کے لیے وہ کام بھی کریں جنہیں معمولی خیال کِیا جاتا ہے۔‏

مَیں اُس وقت خاکساری کیسے ظاہر کر سکتا ہوں .‏ .‏ .‏

  • دو بہنیں ایک دوسرے سے بحث کر رہی ہیں۔‏

    جب اِختلافات پیدا ہو جاتے ہیں؟‏

  • ایک بھائی دوسرے بھائی کی اِصلاح کر رہا ہے۔‏

    جب میری اِصلاح کی جاتی ہے؟‏

  • بہن بھائی کنگڈم ہال کی صفائی کر رہے ہیں۔‏

    جب کنگڈم ہال کی صفائی یا مرمت کی ضرورت ہوتی ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں