یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 3
  • یسوع مسیح کی طرح ہمدرد بنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح کی طرح ہمدرد بنیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی طرح رحم‌دل اور مہربان بنیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • دردمندی—‏مہربانی اور رحمدلی کی کُنجی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • نہایت دردمند بنیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • ہماری منادی—‏ایک دردمندانہ کام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 11،‏ 12

یسوع مسیح کی طرح ہمدرد بنیں

مارتھا یسوع کو لعزر کی موت کی خبر دے رہی ہیں اور یسوع کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں۔‏

11:‏23-‏26،‏ 33-‏35،‏ 43، 44

یسوع مسیح نے دوسروں کے لیے جو ترس اور ہمدردی محسوس کی، وہ اِتنی خاص کیوں تھی؟‏

  • حالانکہ یسوع مسیح کو اُن تمام صورتحال کا سامنا نہیں ہوا جن کا لوگوں کو سامنا ہوتا تھا پھر بھی وہ خود کو لوگوں کی جگہ رکھ کر اُن کے درد کو محسوس کرتے تھے۔‏

  • اُنہوں نے سب کے سامنے اپنے جذبات کا اِظہار کرنے میں شرم محسوس نہیں کی۔‏

  • اُنہوں نے اُن لوگوں کی مدد کرنے میں پہل کی جنہیں مدد کی ضرورت تھی۔‏

ایک عمررسیدہ بہن ایک جوان بہن کو تسلی دے رہی ہے۔‏

مَیں کن طریقوں سے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں دوسروں کے احساسات کو سمجھتا ہوں؟‏

مَیں اُن لوگوں کی مدد کیسے کر سکتا ہوں جنہیں مدد کی ضرورت ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں