یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 4
  • صحیح نیت سے یسوع مسیح کی پیروی کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • صحیح نیت سے یسوع مسیح کی پیروی کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے بندوں کی راہ میں کوئی بھی چیز رُکاوٹ نہیں بن سکتی
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • یسوع کی پیروی کرنے کے لیے کسی بھی چیز کو اپنی راہ میں رُکاوٹ نہ بننے دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • خود گمراہ ہونے اور دوسروں کو گمراہ کرنے سے بچیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 4

کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 5، 6

صحیح نیت سے یسوع مسیح کی پیروی کریں

6:‏9-‏11،‏ 25-‏27،‏ 54،‏ 66-‏69

جب یسوع مسیح نے ایک ایسی مثال دی جو شاگردوں کو سمجھ نہیں آئی تو کچھ شاگردوں نے یسوع سے مُنہ موڑ لیا اور اُن کی پیروی کرنا چھوڑ دی۔ صرف ایک دن پہلے یسوع نے اُنہیں معجزانہ طور پر کھانا کھلا کر یہ ثابت کِیا تھا کہ اُن کے پاس جو طاقت ہے، وہ خدا کی طرف سے ہے۔ تو پھر اِن شاگردوں نے یسوع سے مُنہ کیوں موڑ لیا؟ ایسا لگتا ہے کہ یہ شاگرد خودغرضی کی بِنا پر اُن کی پیروی کر رہے تھے۔ وہ صرف اپنے فائدے کے لیے یسوع کے ساتھ ساتھ تھے۔‏

ہم میں سے ہر ایک کو خود سے پوچھنا چاہیے:‏ ”‏مَیں کس وجہ سے یسوع کی پیروی کرتا ہوں؟ کیا اِس کی بڑی وجہ وہ برکتیں ہیں جو آج مل رہی ہیں اور جو مستقبل میں ملیں گی؟ یا پھر کیا مَیں یہوواہ سے محبت اور اُسے خوش کرنے کی خواہش کی وجہ سے ایسا کرتا ہوں؟“‏

یسوع مسیح نے معجزانہ طور پر اپنے شاگردوں کو کھانا کھلایا؛ بہت سے شاگرد یسوع کو چھوڑ کر جا رہے ہیں اور یسوع اپنے رسولوں سے پوچھ رہے ہیں کہ آیا وہ بھی اُنہیں چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔‏

اگر ہم خاص طور پر اِن وجوہات کی بِنا پر یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں تو ہم اُس سے مُنہ موڑنے کے خطرے میں کیوں پڑ سکتے ہیں:‏

  • ہمیں خدا کے بندوں کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔‏

  • ہم فردوس میں رہنا چاہتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں