یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 4
  • 17-‏23 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 4

17-‏23 ستمبر

یوحنا 5، 6

  • گیت 1 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏صحیح نیت سے یسوع مسیح کی پیروی کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یوح 6:‏9-‏11‏—‏یسوع نے معجزانہ طور پر ایک بڑی بِھیڑ کو کھانا کھلایا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:‏10 پر اِضافی معلومات میں ”‏لوگ .‏ .‏ .‏ بیٹھ گئے .‏ .‏ .‏ تقریباً 5000 مرد تھے“‏‏)‏

    • یوح 6:‏14،‏ 24‏—‏لوگوں نے نتیجہ اخذ کِیا کہ یسوع ہی مسیح ہیں اور وہ اگلے دن اُنہیں ڈھونڈنے لگے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:‏14 پر اِضافی معلومات میں ”‏نبی“‏‏)‏

    • یوح 6:‏25-‏27،‏ 54،‏ 60،‏ 66-‏69‏—‏چونکہ لوگ غلط نیت سے یسوع اور اُن کے شاگردوں کے ساتھ ساتھ تھے اِس لیے اُنہوں نے یسوع کی بات کی وجہ سے اُن سے مُنہ موڑ لیا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:‏27 پر اضافی معلومات میں ”‏اُس کھانے کے لیے .‏ .‏ .‏ جو خراب ہوتا ہے .‏ .‏ .‏ اُس کھانے کے لیے .‏ .‏ .‏ جس کے ذریعے ہمیشہ کی زندگی ملتی ہے“‏ اور یوحنا 6:‏54 پر اِضافی معلومات میں ”‏میرا گوشت کھاتا ہے اور میرا خون پیتا ہے“‏‏؛ م05 1/‏9 ص.‏ 20 پ.‏ 13، 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یوح 6:‏44‏—‏باپ لوگوں کو اپنے پاس کیسے لاتا ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:‏44 پر اِضافی معلومات میں ”‏میرے پاس نہ لائے“‏‏)‏

    • یوح 6:‏64‏—‏یسوع مسیح کس لحاظ سے ”‏شروع سے جانتے تھے“‏ کہ یہوداہ اُنہیں پکڑوائے گا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:‏64 پر اِضافی معلومات میں ”‏یسوع .‏ .‏ .‏ جانتے تھے کہ .‏ .‏ .‏ کون اُنہیں پکڑوائے گا،“‏ ”‏شروع سے“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 5 اور 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 6:‏41-‏59

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ ایک ایسا اِعتراض اُٹھاتا ہے جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ بتاتا ہے کہ وہ ایک مسیحی ہے۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 26

  • آپ کو کیا فائدہ ہوا؟‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں دوسروں کے ساتھ بات‌چیت شروع کرنے کے نتیجے میں گواہی دینے کے کون سے تجربے ہوئے ہیں۔‏

  • ‏”‏کچھ ضائع نہیں ہوا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو Eco-Friendly Design Brings Honor to Jehovah—Excerpt ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 3

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 29 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں