یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 5
  • ‏”‏آپ تو بہت سی چڑیوں سے زیادہ اہم ہیں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏آپ تو بہت سی چڑیوں سے زیادہ اہم ہیں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے ہمارے ”‏سر کے بال بھی“‏ گنے ہوئے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • اُن مسیحیوں کے لیے دُعا کرنا نہ بھولیں جو اذیت کا سامنا کر رہے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • زمین نے ”‏دریا کو نگل لیا“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • مسیح میں پوشیدہ خزانوں کی تلاش کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 12، 13

‏”‏آپ تو بہت سی چڑیوں سے زیادہ اہم ہیں“‏

12:‏6، 7

دو چڑیاں

یسوع مسیح نے لُوقا 12:‏6، 7 آیتوں میں جو بات کہی، اُس کا سیاق‌وسباق کیا ہے؟ آیت 4 میں یسوع مسیح نے اپنے پیروکاروں کو بتایا کہ وہ اُن لوگوں سے نہ ڈریں جو اُن کی مخالفت کر سکتے ہیں، یہاں تک کہ اُن کی جان بھی لے سکتے ہیں۔ یسوع مسیح اپنے شاگردوں کو اُس مخالفت کے لیے تیار کر رہے تھے جس کا اُنہیں مستقبل میں سامنا ہونا تھا۔ اُنہوں نے اپنے شاگردوں کو یقین دِلایا کہ یہوواہ خدا کی نظر میں اُس کے سب بندے بہت اہم ہیں اور وہ اُنہیں کبھی کوئی ایسا نقصان نہیں پہنچنے دے گا جس کی بھرپائی نہ ہو سکے۔‏

ہم یہوواہ خدا کی مثال پر عمل کرتے ہوئے اپنے اُن بہن بھائیوں کے لیے فکر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں جو اذیت کا سامنا کر رہے ہیں؟‏

ہم اُن یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں تازہ‌ترین معلومات کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں جو اپنے ایمان کی وجہ سے قید میں ہیں؟‏

اِس وقت ہمارے کتنے بہن بھائی قید میں ہیں؟‏

ایک بھائی جیل میں دُعا کر رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں