یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 دسمبر ص.‏ 8
  • زمین نے ”‏دریا کو نگل لیا“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • زمین نے ”‏دریا کو نگل لیا“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اُن مسیحیوں کے لیے دُعا کرنا نہ بھولیں جو اذیت کا سامنا کر رہے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • یہوواہ کی خدمت کریں جو آزادی کا سرچشمہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • کوریا کے بدلتے حالات اور مَیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • وہ لوگ خوش رہتے ہیں جو یہوواہ کے وفادار رہتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 دسمبر ص.‏ 8
کوریا میں قید ہمارے بھائیوں نے قیدیوں کا لباس پہنا ہوا ہے اور کوریا میں یہوواہ کے گواہوں کو قید کرنے کے حوالے سے اقوامِ‌متحدہ کی طرف سے دستاویزات کو نمایاں کر کے دِکھایا گیا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

زمین نے ”‏دریا کو نگل لیا“‏

پوری اِنسانی تاریخ میں کئی بار حکومتی اہلکاروں نے خدا کے بندوں کی مدد کی ہے۔ (‏عز 6:‏1-‏12؛‏ آستر 8:‏10-‏13‏)‏ آج بھی ”‏زمین“‏ یعنی کئی اِنسانی حکومتیں اذیت کے اُس ”‏دریا“‏ کو نگل رہی ہیں جو ’‏اژدہا‘‏ یعنی شیطان اپنے مُنہ سے اُگل رہا ہے۔ (‏مکا 12:‏16‏)‏ یہوواہ جو ہمارا ”‏چھڑانے والا خدا“‏ ہے، کبھی کبھار اِنسانی حکمرانوں کو یہ ترغیب دے سکتا ہے کہ وہ مشکل سے نکلنے میں اُس کے لوگوں کی مدد کریں۔—‏زبور 68:‏20؛‏ امثا 21:‏1‏۔‏

لیکن اگر آپ کو اپنے ایمان کی وجہ سے قید میں ڈال دیا گیا ہے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ کبھی بھی اِس بات پر شک نہ کریں کہ یہوواہ آپ کے ساتھ ہے۔ (‏پید 39:‏21-‏23؛‏ زبور 105:‏17-‏20‏)‏ پورا بھروسا رکھیں کہ آپ کو اپنے ایمان کا اجر ضرور ملے گا اور آپ کی ثابت‌قدمی کی وجہ سے پوری دُنیا میں آپ کے بہن بھائیوں کو ہمت ملتی ہے۔—‏فل 1:‏12-‏14؛‏ مکا 2:‏10‏۔‏

پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏کوریا چ ساڈے بھراواں دی قید توں آزادی‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • پچھلے کئی سالوں کے دوران جنوبی کوریا میں ہمارے ہزاروں بھائیوں کو جیل میں کیوں ڈالا گیا تھا؟‏

  • عدالت کے کن فیصلوں کی وجہ سے ہمارے کچھ بھائیوں کو سزا کی مُدت پوری ہونے سے پہلے ہی رِہا کر دیا گیا؟‏

  • ہم پوری دُنیا میں اپنے اُن بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جو اپنے ایمان کی وجہ سے قید میں ہیں؟‏

  • ہمیں اپنی اُس آزادی کو کیسے اِستعمال کرنا چاہیے جو اِس وقت ہمیں حاصل ہے؟‏

  • کسی بھی عدالتی کیس میں ہماری جیت کے پیچھے دراصل کس کا ہاتھ ہے؟‏

کوریا کی ایک جیل جہاں یہوواہ کے گواہوں کو قید کِیا گیا تھا؛ کوریا برانچ کو یہوواہ کے گواہوں کی طرف سے ملے خط جنہیں جیل میں قید بھائیوں کو بھیجا گیا؛ بیٹے کی رِہائی کے بعد باپ اور بیٹا گلے مل رہے ہیں۔‏

مَیں اپنی آزادی کو کیسے اِستعمال کر رہا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں