یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 5
  • 23-‏29 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 23-‏29 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 5

23-‏29 جولائی

لُوقا 12، 13

  • گیت 22 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آپ تو بہت سی چڑیوں سے زیادہ اہم ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • لُو 12:‏6‏—‏خدا چھوٹے چھوٹے پرندوں کو بھی یاد رکھتا ہے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 12:‏6 پر اِضافی معلومات میں ”‏چڑیاں“‏‏)‏

    • لُو 12:‏7‏—‏یہوواہ خدا ہمارے بارے میں چھوٹی سے چھوٹی بات بھی جانتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ہم میں گہری دلچسپی لیتا ہے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 12:‏7 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُس کو یہ بھی پتہ ہے کہ آپ کے سر پر کتنے بال ہیں“‏‏)‏

    • لُو 12:‏7‏—‏یہوواہ خدا کی نظر میں ہم سب بہت اہم ہیں۔ (‏سی‌ایل ص.‏ 241 پ.‏ 4، 5‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 13:‏24‏—‏اِس آیت میں یسوع مسیح نے جو نصیحت کی، اُس کا کیا مطلب ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 13:‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏جی توڑ کوشش کریں“‏‏)‏

    • لُو 13:‏33‏—‏یسوع مسیح نے یہ بات کیوں کہی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 13:‏33 پر اِضافی معلومات میں ”‏ممکن نہیں“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 12 اور 13 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 12:‏22-‏40

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 184، 185 پ.‏ 4، 5

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 50

  • یہوواہ اُنہیں بھولا نہیں:‏ (‏15 منٹ)‏ ویڈیو Isolated but Not Forgotten ہندی میں چلائیں پھر اِن سوالوں پر بات کریں:‏

    • تین مبشروں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟‏

    • یہوواہ خدا نے یہ کیسے ظاہر کِیا کہ وہ اُنہیں یاد رکھتا ہے؟‏

    • اِن مبشروں نے مشکلات کے باوجود یہوواہ خدا کی خدمت کرنا کیسے جاری رکھا اور اِس سے دوسروں کو کیسے حوصلہ ملا؟‏

    • آپ اپنی کلیسیا میں عمررسیدہ اور بیمار بہن بھائیوں کے لیے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 15 پ.‏ 18-‏23‏، ص.‏ 180 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 40 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں