یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 6
  • 30 جولائی–‏5 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 30 جولائی–‏5 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 6

30 جولائی–‏5 اگست

لُوقا 14-‏16

  • گیت 21 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • لُو 15:‏11-‏16‏—‏ایک سرکش بیٹے نے اپنی ساری دولت عیاشی میں اُڑا دی۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 15:‏11-‏16 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک آدمی کے دو بیٹے تھے،“‏ ”‏چھوٹے بیٹے،“‏ ”‏اُڑا دی،“‏ ”‏عیاشی،“‏ ”‏سؤروں کو چرانے،“‏ ”‏پھلیوں“‏‏)‏

    • لُو 15:‏17-‏24‏—‏اُس نے توبہ کر لی اور اُس کے واپس آنے پر اُس کے شفیق باپ نے بڑی خوشی سے اُس کا خیرمقدم کِیا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 15:‏17-‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏آپ کے خلاف،“‏ ”‏مزدوروں،“‏ ”‏بڑے پیار سے چُومنے لگا،“‏ ”‏آپ کا بیٹا کہلانے،“‏ ”‏چوغہ .‏ .‏ .‏  انگوٹھی .‏ .‏ .‏  چپل“‏‏)‏

    • لُو 15:‏25-‏32‏—‏بڑے بیٹے کی سوچ کو درست کِیا گیا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 14:‏26‏—‏اِس آیت میں لفظ ”‏نفرت“‏ سے کیا مُراد ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 14:‏26 پر اِضافی معلومات میں ”‏نفرت“‏‏)‏

    • لُو 16:‏10-‏13‏—‏یسوع مسیح اپنے شاگردوں کو ”‏دُنیاوی دولت“‏ کے حوالے سے کیا سمجھانا چاہتے تھے؟ (‏م17‏.‏07 ص.‏ 4، 5 پ.‏ 7، 8‏)‏

    • آپ نے لُوقا 14 سے 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 14:‏1-‏14

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 32 پ.‏ 14، 15

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 3

  • ‏”‏بچھڑا ہوا بیٹا واپس آ گیا‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں ویڈیو The Prodigal Returns کا حصہ ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 16 پ.‏ 1-‏8

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 27 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں