ملک ٹونگا میں مُنادی کی جا رہی ہے۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
سوال: ہم مستقبل کے بارے میں کیسے جان سکتے ہیں؟
آیت: یسع 46:10
متعلقہ سوال: خدا نے اِنسانوں اور زمین کے سلسلے میں کیا وعدہ کِیا ہے؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: خدا نے اِنسانوں اور زمین کے سلسلے میں کیا وعدہ کِیا ہے؟
آیت: زبور 37:29
متعلقہ سوال: ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم پاک کلام میں درج اِس وعدے کو پورا ہوتے دیکھ سکیں؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم پاک کلام میں درج اِس وعدے کو پورا ہوتے دیکھ سکیں؟
آیت: زبور 37:34
متعلقہ سوال: خدا ہمیں کس راہ پر چلنے کی دعوت دیتا ہے؟