جنوبی افریقہ میں ایک گھرانہ خاندانی عبادت کے دوران گیت گا رہا ہے۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○○پہلی ملاقات
سوال: اِنسانوں کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟
آیت: پید 1:27، 28
متعلقہ سوال: ہم یہ بھروسا کیوں رکھ سکتے ہیں کہ خدا اپنا مقصد پورا کرے گا؟
○●○پہلی واپسی ملاقات
سوال: ہم یہ بھروسا کیوں رکھ سکتے ہیں کہ خدا اپنا مقصد پورا کرے گا؟
آیت: یشو 21:45
متعلقہ سوال: خدا نے مستقبل کے بارے میں کیا وعدہ کِیا ہے؟
○○●دوسری واپسی ملاقات
سوال: خدا نے مستقبل کے بارے میں کیا وعدہ کِیا ہے؟
آیت: مکا 21:4
متعلقہ سوال: ہم وہ برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں جن کا خدا نے وعدہ کِیا ہے؟