یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مارچ ص.‏ 3
  • دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏خدا کی محبت یہ ہے“‏
    خدا کی محبت میں قائم رہیں
  • ہمیشہ تک قائم رہنے والی محبت
    ہم خدا کی محبت میں کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟‏
  • ‏”‏خدا نے ابراہام کو آزمایا“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • خدا کے دس حکم کیا ہیں؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مارچ ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 22، 23

دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کریں

22:‏36-‏39

نیچے اِجلاسوں پر جانے کی جو وجوہات بتائی گئی ہیں، اُن کے سامنے متی 22:‏36-‏39 کو ذہن میں رکھتے ہوئے اہمیت کے حساب سے نمبر لکھیں۔‏

  • حوصلہ‌افزائی حاصل کرنے کے لیے

  • بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کرنے کے لیے

  • یہوواہ خدا کی عبادت کرنے اور اُس کے لیے اپنی محبت ظاہر کرنے کے لیے

ایک مذہبی اِجلاس ہو رہا ہے۔‏

ہمیں اُس وقت بھی اِجلاسوں پر کیوں جانا چاہیے جب ہم بہت تھکے ہوتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ اِجلاس پر جانے سے ہمیں کچھ خاص فائدہ نہیں ہوگا؟‏

ہم اَور کن طریقوں سے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کر رہے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں