یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مارچ ص.‏ 2
  • ‏”‏خدا نے ابراہام کو آزمایا“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏خدا نے ابراہام کو آزمایا“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی محبت کا عظیم‌ترین اظہار
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ایمان کا اِمتحان
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ابرہام کا ایمان
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • ابرہام—‏یہوواہ کے قریبی دوست
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مارچ ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 22،‏ 23

‏”‏خدا نے اؔبرہام کو آزمایا“‏

22:‏1، 2،‏ 9-‏12،‏ 15-‏18

اپنے بیٹے کو قربان کرنے کی تیاری کرتے وقت ابراہام جس کرب سے گزرے، اُس سے ہم اُس تکلیف کا تصور کر سکتے ہیں جو یہوواہ کو اپنے بیٹے کو فدیے کے طور پر دیتے وقت ہوئی ہوگی۔ (‏یوح 3:‏16‏)‏ ہم 2 آیت سے یہوواہ خدا کے احساسات کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ابراہام کے ہاتھ میں چھری ہے اور وہ آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں جبکہ اِضحاق قربان‌گاہ پر لیٹے ہوئے ہیں۔ 2.‏ یسوع مسیح سُولی پر ہیں۔‏

یہوواہ کی محبت کی وجہ سے آپ کو کیا کرنے کی ترغیب ملنی چاہیے؟‏‏—‏1-‏کُر 6:‏20؛‏ 1-‏یوح 4:‏11‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں