یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مارچ ص.‏ 3
  • 12-‏18 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 12-‏18 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مارچ ص.‏ 3

12-‏18 مارچ

متی 22، 23

  • گیت 51 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 22:‏36-‏38‏—‏اِن آیتوں سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ شریعت کے سب سے بڑے اور پہلے حکم کو ماننے میں کیا کچھ شامل ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 22:‏37 پر اِضافی معلومات میں ”‏دل،“‏ ”‏جان،“‏ ”‏عقل“‏‏)‏

    • متی 22:‏39‏—‏شریعت کا دوسرا سب سے بڑا حکم کون سا ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 22:‏39 پر اِضافی معلومات میں ”‏دوسرا،“‏ ”‏پڑوسی“‏‏)‏

    • متی 22:‏40‏—‏عبرانی صحیفوں کی بنیاد محبت ہے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 22:‏40 پر اِضافی معلومات میں ”‏شریعت اور نبیوں کی تعلیم،“‏ ”‏بنیاد“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 22:‏21‏—‏کون سی ”‏چیزیں قیصر کی ہیں“‏ اور کون سی ”‏چیزیں خدا کی ہیں“‏؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 22:‏21 پر اِضافی معلومات میں ”‏جو چیزیں قیصر کی ہیں، قیصر کو دو،“‏ ”‏جو چیزیں خدا کی ہیں، خدا کو دو“‏‏)‏

    • متی 23:‏24‏—‏اِس آیت میں یسوع مسیح نے جو بات کہی، اُس کا کیا مطلب ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 23:‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏مچھر کو تو چھانتے ہو لیکن اُونٹ کو نگل جاتے ہو“‏‏)‏

    • آپ نے متی 22 اور 23 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 22:‏1-‏22

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 199 پ.‏ 8، 9‏—‏بائبل کورس کرنے والے شخص کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنے واقف‌کاروں کو یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 37

  • ‏”‏خدا اور پڑوسی کے لیے محبت کیسے پیدا کی جا سکتی ہے؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ بائبل میں درج واقعات کا تصور کرنا کتنا اہم ہے، پاک کلام کی ڈرامائی ریکارڈنگ Jehovah Is the Only True God کا حصہ ہندی میں چلائیں اور سامعین ساتھ ساتھ 1-‏سلاطین 18:‏17-‏46 کو اپنی بائبل میں دیکھیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 9 پ.‏ 22-‏26‏، ص.‏ 109 پر بکس‏، مزید معلومات ص.‏ 218، 219

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 52 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں