یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مارچ ص.‏ 2
  • ‏”‏جو آپ میں بڑا بننا چاہتا ہے، وہ آپ کا خادم بنے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏جو آپ میں بڑا بننا چاہتا ہے، وہ آپ کا خادم بنے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • شان‌وشوکت کے بارے میں مسیح کا نظریہ اپنائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • یسوع مسیح لوگوں سے پیار کرتے تھے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مارچ ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 20، 21

‏”‏جو آپ میں بڑا بننا چاہتا ہے، وہ آپ کا خادم بنے“‏

20:‏28

ایک فریسی بازار میں کھڑا ہے۔‏

شریعت کے عالم اور فریسی مغرور تھے اِس لیے وہ چاہتے تھے کہ بازاروں میں لوگ اُنہیں دیکھیں اور اُنہیں سلام کریں۔‏

شریعت کے عالم اور فریسی بہت مغرور تھے اِس لیے وہ دوسروں کو متاثر کرنا اور عزت حاصل کرنا چاہتے تھے۔ (‏متی 23:‏5-‏7‏)‏ لیکن یسوع مسیح ایسے نہیں تھے۔ اُنہوں نے خود کہا کہ ”‏اِنسان کا بیٹا لوگوں سے خدمت لینے نہیں آیا بلکہ اِس لیے آیا کہ خدمت کرے۔“‏ (‏متی 20:‏28‏)‏ کیا ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہم خدا کی خدمت کے حوالے سے وہ کام کریں جن کی وجہ سے دوسرے ہمیں دیکھیں اور ہماری واہ واہ کریں؟ اگر ہم یہوواہ خدا کی نظر میں بڑے بننا چاہتے ہیں تو ہم یسوع مسیح کی طرح بننے اور دوسروں کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ لیکن ہمیں دوسروں کی مدد دِکھاوے کے لیے نہیں بلکہ چوری چھپے کرنی چاہیے تاکہ صرف یہوواہ خدا اِسے دیکھے۔ (‏متی 6:‏1-‏4‏)‏ ایک خاکسار شخص .‏ .‏ .‏

  • کنگڈم ہال کی صفائی اور مرمت کے کام میں حصہ لیتا ہے۔‏

  • عمررسیدہ بہن بھائیوں اور دوسروں کی مدد کرنے میں پہل کرتا ہے۔‏

  • مُنادی کے کام کے لیے عطیات دیتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں