پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 4، 5
وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے
رسول اُستاد بننے کے لائق کیسے بن پائے؟ وہ اِعتماد اور دلیری سے بات کرنے کے قابل کیسے ہوئے؟ دراصل وہ عظیم اُستاد یعنی ”یسوع کے ساتھ“ رہے تھے اور اُن سے سیکھا تھا۔ (اعما 4:13) ہم یسوع مسیح سے کون سے سبق سیکھ سکتے ہیں جو مؤثر اُستاد بننے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں؟