یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مارچ ص.‏ 2
  • 5-‏11 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 5-‏11 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مارچ ص.‏ 2

5-‏11 مارچ

متی 20، 21

  • گیت 16 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏جو آپ میں بڑا بننا چاہتا ہے، وہ آپ کا خادم بنے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 20:‏3‏—‏شریعت کے عالم اور فریسی مغرور تھے اِس لیے وہ چاہتے تھے کہ بازاروں میں لوگ اُنہیں دیکھیں اور اُنہیں سلام کریں۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 20:‏3 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏بازار“‏‏)‏

    • متی 20:‏20، 21‏—‏دو رسولوں نے یسوع مسیح سے درخواست کی کہ اُنہیں خاص رُتبہ اور اِختیار دیا جائے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 20:‏20، 21 پر اِضافی معلومات میں ”‏زبدی کی بیوی،“‏ ”‏آپ کی دائیں اور بائیں طرف“‏‏)‏

    • متی 20:‏25-‏28‏—‏یسوع مسیح نے کہا کہ اُن کے پیروکاروں کو خاکسار ہونا چاہیے اور دوسروں کی خدمت کرنی چاہیے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 20:‏26، 28 پر اِضافی معلومات میں ”‏خادم“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 21:‏9‏—‏جب لوگوں نے اُونچی آواز میں یہ کہا کہ ”‏داؤد کے بیٹے کو نجات دِلا!‏“‏ تو اُن کا کیا مطلب تھا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 21:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏نجات دِلا،“‏ ”‏داؤد کے بیٹے“‏‏)‏

    • متی 21:‏18، 19‏—‏یسوع مسیح نے اِنجیر کے درخت کو کیوں سُکھا دیا؟ (‏جے‌وائے ص.‏ 244 پ.‏ 4-‏6‏)‏

    • آپ نے متی 20 اور 21 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 20:‏1-‏19

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات پر ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 36، 37 پ.‏ 3، 4

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 31

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏10 منٹ)‏ مارچ کے مہینے کی ویڈیو Organizational Accomplishments ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 9 پ.‏ 13-‏21‏، ص.‏ 104 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 29 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں