یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مارچ ص.‏ 1
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ●○○ پہلی ملاقات
  • ○●○ پہلی واپسی ملاقات
  • ○○● دوسری واپسی ملاقات
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مارچ ص.‏ 1
لوگوں کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دی جا رہی ہے۔‏

لوگوں کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دی جا رہی ہے۔‏

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏3-‏31 مارچ)‏:‏ ہم آپ کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دینا چاہتے ہیں۔ یہ آپ کا دعوت‌نامہ ہے۔ 31 مارچ کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب منائیں گے۔ اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر بھی ہوگی جس کا عنوان ہوگا:‏ ”‏یسوع مسیح دراصل کون ہیں؟“‏ ہم آپ کو دعوت دینا چاہتے ہیں کہ اِس تقریر کو سننے کے لیے بھی ضرور آئیں۔‏

دلچسپی ظاہر کرنے پر متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

آیت:‏ متی 20:‏28

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح کی قربانی سے اِنسانوں کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح کی قربانی سے اِنسانوں کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

آیت:‏ روم 6:‏23

متعلقہ سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں