یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مارچ ص.‏ 1
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ●○○ پہلی ملاقات
  • ○●○ پہلی واپسی ملاقات
  • ○○● دوسری واپسی ملاقات
  • یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏23 مارچ–‏19 اپریل)‏:‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مارچ ص.‏ 1
جنوبی افریقہ میں ایک بھائی بائبل کورس کرنے والے شخص کو ویڈیو دِکھا رہا ہے۔‏

جنوبی افریقہ میں بائبل کورس کرنے والے شخص کو ویڈیو دِکھائی جا رہی ہے۔‏

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ خدا نے اِنسانوں کو کس مقصد سے بنایا ہے؟‏

آیت:‏ پید 1:‏28

متعلقہ سوال:‏ ہم کیسے جانتے ہیں کہ خدا اِنسانوں کے سلسلے میں اپنا مقصد پورا کرے گا؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم کیسے جانتے ہیں کہ خدا اِنسانوں کے سلسلے میں اپنا مقصد پورا کرے گا؟‏

آیت:‏ یسع 55:‏11

متعلقہ سوال:‏ جب خدا اپنا مقصد پورا کرے گا تو زندگی کیسی ہوگی؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ جب خدا اپنا مقصد پورا کرے گا تو زندگی کیسی ہوگی؟‏

آیت:‏ زبور 37:‏10، 11

متعلقہ سوال:‏ خدا کے وعدوں سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟‏

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏23 مارچ–‏19 اپریل)‏:‏

ہم آپ کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دینا چاہتے ہیں۔ یہ آپ کا دعوت‌نامہ ہے۔ جمعہ، 19 اپریل کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب منائیں گے۔ اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر بھی ہوگی جس کا عنوان ہوگا:‏ ”‏حقیقی زندگی حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔“‏ ہم آپ کو دعوت دینا چاہتے ہیں کہ اِس تقریر کو سننے کے لیے بھی ضرور آئیں۔‏

دلچسپی ظاہر کرنے پر متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں