یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 7
  • سچی محبت کیا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سچی محبت کیا ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنانے کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏
    جاگو!‏—‏2018ء
  • اپنے شادی کے بندھن کو مضبوط بنائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بائبل میں غیرشادی‌شُدہ رہنے اور شادی کرنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • شادی—‏عمر بھر کا بندھن
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں

سچی محبت کیا ہے؟‏

یہوواہ خدا نے شادی کے بندوبست کا آغاز کِیا اور وہ چاہتا تھا کہ مرد اور عورت کے بیچ یہ بندھن ہمیشہ قائم رہے۔ (‏پید 2:‏22-‏24‏)‏ بائبل کے مطابق طلاق صرف اُس صورت میں جائز ہے جب میاں یا بیوی میں سے کوئی حرام‌کاری کرے۔ (‏ملا 2:‏16؛‏ متی 19:‏9‏)‏ یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ لوگوں کی شادی‌شُدہ زندگی خوش‌گوار ہو۔ اِس لیے اُس نے اپنے کلام میں اصول دیے ہیں جن پر عمل کرنے سے مسیحی سمجھ‌داری سے اپنے جیون ساتھی کا اِنتخاب کر سکتے ہیں اور اپنی شادی‌شُدہ زندگی کو خوش‌گوار بنا سکتے ہیں۔—‏واعظ 5:‏4-‏6‏۔‏

ویڈیو ‏?WHAT IS TRUE LOVE کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • لز کے ابو اُن سے بات کر رہے ہیں۔‏

    لز کے والدین نے اُن کی جو اِصلاح کی، وہ فائدہ‌مند اور محبت بھری کیوں تھی؟‏

  • یہ سوچنا بے‌وقوفی کی بات کیوں ہوگی کہ آپ اُس شخص کو بدل سکتے ہیں جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں؟‏

  • پال اور پرِسکِلّہ نے لز کو کون سا اچھا مشورہ دیا؟‏

  • زیک اور میگن مذہبی اِجلاس میں

    زیک اور میگن کی شادی‌شُدہ زندگی میں مسئلے کیوں پیدا ہوئے؟‏

  • لز اور جان مذہبی اِجلاس میں

    خدا کی خدمت کے حوالے سے جان اور لز کے کون سے منصوبے ایک جیسے تھے؟‏

  • کسی شخص سے شادی کرنے سے پہلے اُس کے ”‏دل میں چھپے اِنسان“‏ کو جاننا کیوں ضروری ہے؟ (‏1-‏پطر 3:‏4‏)‏

  • سچی محبت کیا ہے؟ (‏1-‏کُر 13:‏4-‏8‏)‏

ایسے مسیحی مزید معلومات کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں جو شادی کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟‏

  • JW Broadcasting پر سلسلہ‌وار ویڈیوز Preparing for Marriage

  • JW.ORG پر ویڈیو ‏”‏کیا یہ سچی محبت ہے یا وقتی پیار؟‏‏“‏

  • کتاب Questions Young People Ask—Answers That Work کی پہلی اور دوسری جِلد

  • ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے‏“‏ (‏حصہ ”‏گھریلو زندگی“‏ کے تحت ”‏مخالف جنس کے ساتھ میل جول“‏ کو دیکھیں‏۔)‏

شادی‌شُدہ جوڑے مفید مشورے کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

  • JW.ORG پر مضامین (‏”‏پاک کلام کی تعلیمات“‏ کے تحت حصہ ”‏گھریلو زندگی کے لیے مشورے‏“‏ کو دیکھیں۔)‏

  • کتاب ‏”‏اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں‏“‏

  • کتاب ‏”‏خاندانی خوشی کا راز‏“‏

  • ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے‏“‏ (‏حصہ ”‏گھریلو زندگی“‏ کے تحت ”‏شادی کا بندھن‏“‏ کو دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں