پاک کلام سے سنہری باتیں | ملاکی 1-4
کیا یہوواہ آپ کی شادیشُدہ زندگی سے خوش ہے؟
2:13-16
ملاکی نبی کے زمانے میں بہت سے اِسرائیلی چھوٹی چھوٹی باتوں پر اپنے جیون ساتھی سے طلاق لے رہے تھے۔ یہوواہ خدا نے اُن لوگوں کی عبادت کو قبول نہیں کِیا جو اپنے جیون ساتھی سے بےوفائی کر رہے تھے۔
یہوواہ خدا نے اُن لوگوں کو برکت دی جو اپنے جیون ساتھی سے عزت اور احترام سے پیش آتے تھے۔
شادیشُدہ جوڑے اپنے جیون ساتھی کے وفادار رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں . . .
اپنے خیالات کے حوالے سے؟
اپنی آنکھوں کے حوالے سے؟
اپنی باتوں کے حوالے سے؟