پاک کلام سے سنہری باتیں | ناحوم 1–حبقوق 3
روحانی طور پر چوکس رہیں
حبق 1:5، 6
شاید بابلیوں کے ہاتھوں یہوداہ کی تباہی ناممکن سی بات لگی ہو۔ ہو سکتا ہے کہ اِس کی وجہ یہ ہو کہ یہوداہ پر مصر کا ہاتھ تھا اور کسدی قوم مصریوں جتنی طاقتور نہیں تھی۔ اِس کے علاوہ بہت سے یہودی سمجھتے تھے کہ یہوواہ کبھی بھی یروشلیم اور ہیکل کو تباہ نہیں ہونے دے گا۔ لیکن حبقوق کی پیشگوئی سچی ثابت ہونی تھی۔ حبقوق کو صرف اُس وقت کا منتظر رہنا تھا۔ وہ ایسا کیسے کر سکتے تھے؟ روحانی طور پر چوکس رہنے اور لگن سے یہوواہ کی خدمت کرنے سے۔
مجھے کیوں پکا یقین ہے کہ اِس دُنیا کا خاتمہ جلد ہونے والا ہے؟
مَیں روحانی طور پر چوکس رہنے اور لگن سے یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟