یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 نومبر ص.‏ 7
  • روحانی طور پر چوکس رہیں—‏جب آپ کے حالات میں تبدیلی آتی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • روحانی طور پر چوکس رہیں—‏جب آپ کے حالات میں تبدیلی آتی ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • روحانی طور پر چوکس رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • آپکی توجہ کی مستحق ویڈیو
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لیے نئی ویڈیو
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کیسے کِیا جا سکتا ہے؟‏
    جاگو!‏—‏2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 نومبر ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں

روحانی طور پر چوکس رہیں—‏جب آپ کے حالات میں تبدیلی آتی ہے

ہم میں سے کوئی بھی اپنے حالات کو بدلنے سے نہیں روک سکتا، خاص طور پر اِس آخری زمانے میں۔ (‏1-‏کُر 7:‏31‏)‏ چاہے ہماری زندگی میں اچھی تبدیلیاں ہوں یا بُری، اِن کا اثر ہماری عبادت اور یہوواہ کے ساتھ ہماری دوستی پر پڑ سکتا ہے۔ لیکن ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم اِن تبدیلیوں کے باوجود روحانی طور پر چوکس رہیں اور لگن سے یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں؟ ویڈیو Staying Spiritually Grounded While Moving کو ہندی میں دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

ایک خاندان دوسرے علاقے میں منتقل ہونے کی تیاری کر رہا ہے لیکن ساتھ ہی خاندانی عبادت کے لیے وقت بھی نکال رہا ہے۔‏
  • ایک بھائی نے خاندان کے سربراہ کو کیا مشورہ دیا؟‏

  • متی 7:‏25 میں درج اصول اِس خاندان کی صورتحال پر کیسے لاگو ہوا؟‏

  • اِس خاندان کے ارکان نے دوسرے علاقے میں منتقل ہونے سے پہلے کیا کِیا اور اِس سے اُنہیں کیا فائدہ ہوا؟‏

  • اِس خاندان کے ارکان نے کیا کِیا تاکہ نئی کلیسیا میں اُن کا دل لگ جائے اور وہ فرق طریقے سے مُنادی کر سکیں؟‏

میری زندگی میں حال ہی میں یہ تبدیلیاں ہوئی ہیں:‏

مَیں اِس ویڈیو میں بتائے جانے والے اصولوں کو اپنی صورتحال پر کیسے لاگو کر سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں